چھیتر پال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ آدمی جو کھیتوں کو غارت گری سے محفوظ رکھنے کے لیے ملازم رکھا جائے، چوکیدار، مالک اراضی، جاگیردار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ آدمی جو کھیتوں کو غارت گری سے محفوظ رکھنے کے لیے ملازم رکھا جائے، چوکیدار، مالک اراضی، جاگیردار۔ a man employed to guard fields from depredation